مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑاہے اور سعودی عرب کو لاحق خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔ امریکی صدر نے سعودی عرب پر یمن کے میزائل حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے نہتے عربوں کو اپنا دفاع کرنے کا کوئی حق نہیں ۔ اس نے کہا کہ امریکہ سعودی عرب کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑاہے اور سعودی عرب کو لاحق خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
News ID 1877493
آپ کا تبصرہ